پتھر چٹ
پتھر چٹ یا پتھر چٹا کے پودے کے پتے پتھری کے علاج کے لئے استمعال ہوتے ہیں- اسکے پتے دوائی خصوصیات کے حامل ہیں اور انہیں اندرونی اور بیرونی طور پے استمعال کیا جاتا ہے- بیرونی طور پر اسکا استمعال بہتے ہوے خوں کو روکنے اور زخموں کو بھرنے کی غرض سے کیا جاتا ہے جب کے اندرونی طور پر یہ زیادہ تر پتھری اور پیشاب کی تکالیف میں مستعمل ہے -یہ پودا پیشاب آور خصوصیات کا حامل ہے اسلیے گردوں کے امراض میں اسکی افادیت اور بڑھ جاتی ہے -اسکا استمعال بدن کی گرمی دور کرتا ہے -یہ جگر اور گردوں کی حفاظت کرتا ہے-گردے، مثانے اور رحم کی پتھری کے خاتمے کے لیے مفید ہے نیز نئی پتھریوں کو بننے سے روکتا ہے -یہ انٹی بیکٹیریل خصوصیات کی وجہ سے اسہال میں بھی مفید ہے . سوجن کم کرتا ہے -جن لوگوں کو بار بار پتھری بننے کی شکایت ہو انکے لئے پتھر چٹ سے زیادہ مفید کچھ نہیں -پتھری کے علاوہ یہ قبض، تیزابیت ،یرقان ،لیکوریا اور متلی میں بھی فائدہ مند ہے -اسکے پتوں کو طویل عرصے تک بنا خوف و خطر استمعال کیا جا سکتا ہے -
پتھر چٹ گھر کے اندر سایہ دار جگہ پے اگایا جا سکتا ہے-یہ انٹی بیکٹیریل خصوصیات کی وجہ سے اسہال میں بھی مفید ہے . سوجن کم کرتا ہے -جن لوگوں کو بار بار پتھری بننے کی شکایت ہو انکے لئے پتھر چٹ سے زیادہ مفید کچھ نہیں -پتھری کے علاوہ یہ قبض، تیزابیت ،یرقان ،لیکوریا اور متلی میں بھی فائدہ مند ہے -اسکے پتوں کو طویل عرصے تک بنا خوف و خطر استمعال کیا جا سکتا ہے -
پتھر چٹ گھر کے اندر سایہ دار جگہ پے اگایا جا سکتا ہے-اسکے بیج نہیں ہوتے -اسے پتوں سے بھی اگایا جا سکتا ہے -یہ تیزی سے پھلتا پھولتا ہے -اسکو تین سے چار دن بعد پانی دیا جاتا ہے
تحریر : ڈاکٹر کشن مول چندانی
ترجمہ : فوزیہ نورین
No comments:
Post a Comment